Posts

Dimagh ki Kamzori ka Wazifa | Wazifa For Strong Memory

Image
Wazifa for Strong Memory, Dimagh ki Kamzori ka Wazifa Islamic Wazaif Channel presents Dimagh ki kamzori ka wazifa. Wazifa for strong memory. Dimagh ki kamzori ko door kar k yad dasht ko taiz karne k liye es video mein diya geya Qurani Wazifa ki barkat se In Sha Allah aap ki yaddasht tez aur mazboot ho jayegi. حافظہ تیز کرنے کا قرآنی وظیفہ ناظرین آج کل غذاؤں میں ملاوٹ کی وجہ سے اکثر لوگوں کا حافطہ جلد کمزور ہو جاتا ہے، حتٰی کہ بچوں کا حافظہ بھی بہت کمزور رہتا ہے۔ سکول کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنےو الے اور قرآن پاک حفظ کرنے والے بچوں کو بھی حافظے کی کمزوری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اپنی غذاؤں کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ نیچے دی گئی ویڈیو میں بتایا گیا وظیفہ کریں، انشاء اللہ جو بھی اس وظیفہ کا ورد کرے کا اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس کا حافظہ تیز ہو جائے اور یادداشت بڑھ جائے گی۔ اسلامک وظائف چینل کی ویڈیوز دیکھنے والے تمام ناظرین کا بہت شکریہ۔ ناظرین آپ سے گزارش ہے کہ قرآنی وظائف کی یہ ویڈیوز اپنے فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا فرینڈز کے ساتھ شئیر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی وظائف