Sanp Bichu aur Dosray Mozi Hashrat ul Arz se Hifazat ka Wazifa
Sanp Bichu aur Har Tarah k Dosray Mozi Hashrat ul Arz se Hifazat ka Qurani Wazifa
Islamic Wazaif aap k liye Qurani Wazaif bator rohani ilaj pesh karta hai. Aaj mulahiza farmaye Sanp, Bichu aur dosray mozi hashrat ul arz se hifazat ka Qurani Wazifa. Welcome to Islamic Wazaif. Viewers, Sanp aur zahreelay keere makoron se hifazat ka yeh amal aap din aur raat down aukat mein karen, Allah Pak aap ko har mozi janwar aur hazhrat se mehfooz rakhe ga.
سانپ، بچھو اور دوسرے زہریلے کیڑے مکوڑوں سے حفاظت کے لیے اسلامی وظیفہ
موسمِ گرما میں اکثر سانب ، بچھو، دھموڑی، اور دوسرے بہت سے موذی کیڑے مکوڑے زیادہ ہو جاتے ہیں، دن کے وقت بھی ان سے خطرہ تو رہتا ہی ہے لیکن خصوصی طور پر رات کو اندھیرے کی وجہ سے ان زہریلے حشرات الارض سے ہر کسی کو بہت زیادہ خطرہ رہتا ہے۔ گرمی کے موسم میں گاؤں دیہاتوں میں سبزے اور خود رو جھاڑیوں کی بہتات کی وجہ سے یہ خطرناک کیڑے مکوڑے دیکھنے میں دشواری ہوتی ہے اور خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ قرآن پاک اللہ کریم کی الہامی اور سچی کتاب ہے اور اس میں ہمارے ہر مسئلے ، بیماری، پریشانی اور فکر کو دور کرنے کا حل موجود ہے۔
قرآنی وظائف ہمارے لیے اللہ پاک سے تعلق قائم کرنے اور خیر و برکت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ اسلامک وظائف بلاگ کے وظائف قرآنِ پاک کی آیات اور ان کے حروف پر مشتمل ہوتے ہیں۔ وظائف کی شکل میں دراصل یہ اللہ تعالیٰ کا ذکر ہے۔ اللہ کریم اپنے یاد کرنے والوں پر اپنا خصوصی کرم اور خیر و برکت فرماتا ہے۔
دوستو خلوصِ نیت سے دن اور رات کے اوقات میں اس ویڈیو میں دیئے گئے وظائف پر عمل کریں، انشاء اللہ نہ صرف سانپ بچھو اور ان جیسے دوسرے زہریلے کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رہیں گے بلکہ ہر قسم کے خطرناک جانوروں سے بھی اللہ کریم آپ کو محفوظ رکھے گا۔
وظیفہ دیکھنے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں، اور اگر یہ ویڈیو پسند آئے تو اسے دوسروں کے ساتھ بھی ضرور شئیر کریں۔
Comments
Post a Comment