Har Bimari se Nijat Pane Ka Azmooda Wazifa

Har Bimari se Nijat Pane Ka Azmooda Wazifa

Islamic Wazaif presents har bimari se nijat ka azmooda wazifa. Bimari jaisi b ho es Qurani wazifa k wird se har bimari se nijat milti hai.


ہر بیماری سے نجات پانے کا آزمودہ وظیفہ

انشاء اللہ اس وظیفے سے ہر چھوٹی بڑی حتٰی کہ لا علاج بیماریوں سے بھی اللہ کے فضل و کرم سے نجات ملتی ہے۔ بہت سے لوگوں نے اس وظیفے سے ان بیماریوں سے نجات حاصل کی ہے جن کے بارے میں ڈاکٹروں نے مریضوں کو لا علاج قرار دے کر ہسپتالوں سے فارغ کر دیا تھا۔
ملاحظہ فرمائیں وظیفہ کی ویڈیو۔



شفاء اللہ کریم کے ہاتھ ہے، کسی بھی بیماری  کی صورت میں اللہ کے فضل و عنایات سے  مایوس نہ ہوں۔ اس ویڈیو میں وظیفہ ملاحظہ فرمائیں اور اس پر عمل کریں اور یقین رکھیں کہ اللہ کریم اپنے کرم سے شفاء عطا فرمائیں گے۔



Comments

Popular posts from this blog

Rozgar k Liye Wazifa - Qurani Wazifa for Job in Urdu

Islamaic Wazaif – Har Qisam k Jismani Dard ka Wazifa