Muqadma Mein Kamyabi ka Wazifa
Muqadma Mein Kamyabi ka Wazifa
Islamic Wazaif Channel presents Muqadma Mein Kamyabi ka Wazifa. Aaj ki
video mein mulahiza furmaye muqdama mein kamyabi ka wazifa. Recite
wazifa for success in court case, In Sha Allah es amal se har muqdamay
meain kamyabi naseeb ho gi.
Apne doston k sath Muqadma Mein Kamyabi ka Wazifa zaroor share karen ta k
dosre log b es se mustafeed ho saken. Video dekhne ka shukria.
اگر آپ کسی ناجائز مقدمے میں پھنسے ہوئے ہیں یا آپ نے حق پر رہتے ہوئے کسی کے خلاف کوئی مقدمہ کیا ہے، دوسرا فریق حق پر نہیں ہے تو آپ یہ مقدمہ جیتنے کے لیے اس وظیفے کا ورد شروع کریں۔ انشاء اللہ جو حق پر ہے اسے کامیابی نصیب ہوگی۔
یہ وظیفہ کرنے سے پہلے اس بات کو ذہن نشین کر لیں کہ اگر ناجائز کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے یہ وظیفہ کریں گے تو اللہ کریم کی پکڑ سے بچنا مشکل ہے اور نقصان اٹھانا پڑے گا۔
مقدمے میں کامیابی کا وظیفہ دیکھنے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
مزید آزمودہ وظائف کی ویڈیوز دیکھنے کے لیےاسلامک وظائف بلاگ اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔
Comments
Post a Comment